//
sign in
Profile
by @danabra.mov
Profile
by @dansshadow.bsky.social
Profile
by @jimpick.com
AviHandle
by @danabra.mov
AviHandle
by @dansshadow.bsky.social
AviHandle
by @katherine.computer
EventsList
by @katherine.computer
ProfileHeader
by @dansshadow.bsky.social
ProfileHeader
by @danabra.mov
ProfileMedia
by @danabra.mov
ProfilePlays
by @danabra.mov
ProfilePosts
by @danabra.mov
ProfilePosts
by @dansshadow.bsky.social
ProfileReplies
by @danabra.mov
Record
by @atsui.org
Skircle
by @danabra.mov
StreamPlacePlaylist
by @katherine.computer
+ new component
ProfilePosts









Loading...
آنکھ سے آنکھ ملا بات بناتا کیوں ہے تو اگر مجھ سے خفا ہے تو چھپاتا کیوں ہے غیر لگتا ہے نہ اپنوں کی طرح ملتا ہے تو زمانے کی طرح مجھ کو ستاتا کیوں ہے وقت کے ساتھ ہی حالات بدل جاتے ہیں یہ حقیقت ہے مگر مجھ کو سناتا کیوں ہے ایک مدت سے جہاں قافلے گزرے ہی نہیں ایسی راہوں پہ چراغوں کو جلاتا کیوں ہے
5d
سو واری سجن جو آکھیا اے، چنگے سجن کریندے تنگ تے نئیں جدوں سجن حلالی نکھڑ ونجن وت سوکھےلبھدے سنگ تے نئیں کی نکھڑن نکھڑن لائی بیٹھا ایں او تساں نکھڑ کے ویکھے رنگ تے نئیں اج بھن کے کل وت گھن لیسو اے دل اے کوئی کچ دی ونگ تے نئیں.
سکوت لہجہ، ادھوری آنکھیں، جمود سوچیں تیرا تصور الفاظ بکھـرے، مــزاج مـدہم، ناراض مــوجیں تیرا تصور
اُس نے مانگیں نشانیاں واپس.. آخری خط چُھپا لیا میں نے..
تیرےبعد کوئی نہیں ملا جو یہ حال دیکھ کے پوچھتا مجھے کس کی آگ جلا گئی ، مرے دل کو کس کا ملال تھا کبھی موسموں کے سراب میں، کبھی بام و در کے عذاب میں وہاں عمر ہم نے گزار دی، جہاں سانس لینا محال تھا
ھجر کا باب ہو گئے تم بھی کتنے کم یاب ہو گئے تم بھی میں نہ کہتا تھا عشق ظالم ھے دیکھ لو ! خواب ہو گئے تم بھی۔
11d
میری آنکھوں سے تیری یاد کا سایہ نہیں جاتا میں نے مان لیا جاناں تم کو بھلایا نہیں جاتا اک مدت سے تیرا ہی نام لکھا تھا اس دل پر اف کیا کروں۔۔۔ وہ مجھ سے مٹایا نہیں جاتا اور ہونے والے تو خود ہی ہو جاتے ہیں اپنے کسی کو کہہ کر کبھی۔۔۔ اپنا بنایا نہیں جاتا
آنکھوں میں آنسو لے کے ہونٹوں سے مسکرائے ہم جیسے جی رہیں ہیں کوئی جی کے تو بتائے
2d
2d
10d
9d
10d
2d
میڈا حال ثبوت ہے اجڑن دا، آغاز وی میں، انجام وی میں.🖤 بندے جانڑدے ہن پہچانڑدے نئیں، مشہور وی میں، گمنام وی میں.🥀 اوہ نئیں ملیا، مت مل گئ ہے، کامیاب وی میں ، ناکام وی میں.🖤 میڈے "شاکر" گناہ ہن گردن تائیں، معصوم وی میں ، بدنام وی میں 🖤💔🥀
اسی گلیاں سن کر جانیاں نے تسی لک لک بیٹھ کے رونا ایں
11d
10d