دنیا بھر میں کرونا کے باعث لاک ڈاون میں قوم کو 150 روپے فی لیٹر فراہم کرنا معاشی خودکشی کہلاتا ہے، جبکہ دنیا کے 20 فیصد زیر معاش علاقے میں جنگ کے باعث قوم کو پھدو بنانا معاشی تجربہ کار ٹیم کہلاتا ہے_
اخے لوہار ٹبر ود بی اے پاس ڈفرز اینڈ 69 ادرز 😂
تعلیم کے لیے 36 ارب
ملٹری پنشن کے لیے 822 ارب
سول پنشن کے لیے 272 ارب
مختص۔
اونچی اڑان جاری

بلاول بھٹو نے گلگت کی عوام کو فی گھر 700 یونٹ اور مسلم لیگ ن نے 1000 یونٹ ماہانہ مفت دینے کا اعلان کردیا قبل ازیں دونوں پارٹیاں پاکستان کی عوام کو وعدہ کے مطابق بجلی مفت دے چُکی ہیں🚀🚀

جنگ ایران میں لگی ہے۔
اور کندھے سے کندھا ملا
کر پاکستانی قوم کھڑی ہے
پٹرول پمپس پر 😃😃
A reflection of reality
حساب کتاب سادہ ہے:
تیل 45 دن پہلے تقریباً 60 ڈالر فی بیرل پر خریدا گیا۔
آج آپ کو تقریباً 327 روپے فی لیٹر پر فروخت کیا گیا۔
یہ 113 ارب روپے کا انوینٹری منافع ہے—اس تیل پر جس کی ادائیگی پہلے ہی کی جا چکی ہے۔
یہ 113 ارب روپے کس کی جیب میں جا رہے ہیں۔