حساب کتاب سادہ ہے:
تیل 45 دن پہلے تقریباً 60 ڈالر فی بیرل پر خریدا گیا۔
آج آپ کو تقریباً 327 روپے فی لیٹر پر فروخت کیا گیا۔
یہ 113 ارب روپے کا انوینٹری منافع ہے—اس تیل پر جس کی ادائیگی پہلے ہی کی جا چکی ہے۔
یہ 113 ارب روپے کس کی جیب میں جا رہے ہیں۔