یہ مت سوچیں کہ ناکامی راستے کا خاتمہ ہے، ناکامی نئی کامیابی کا آغاز ہو سکتی ہے۔
#NoRightsNoRemittances
شہداء کا کیس اقوام متحدہ سمیت ہر بین الاقوامی فورم پر لے کر جائیں گے--!!
عمران خان
2024 عمران خان کا سال رہا
بنا تصویر قید میں پھر بھی پورا سال لوگوں کے دلوں پہ راج کرتا رہا نیازی
2025 نئی امید کا سال ہو گا انشاءاللہ
"We choose our joys and our pains long
before we experience them."
~Kahlil Gibran
بلوم برگ نے پاکستانی کرنسی کو ایشیا کی سب سے" کمزور کرنسی قرار دے دیا۔۔!!
اکانومی تو ترقی نہیں کر رہی تھی ہماری 🤨
Afghanistan,Bangladesh and Syria: who is the next..???????
#Syria
ویسے ان حکومتی وزیروں کو کوئی صاحب علم سمجھائے کہ انگلش میں پریس کانفرنس کرنے سے قتل عام نہیں چھپ سکتا کیونکہ انگلش چینلز اس کی پہلےتصدیق کر چکے ہیں--!!
خان صاحب ٹھیک کہتے ہیں ایک تو یہ پڑھے لکھے نہیں اور دوسرا کوشش بھی نہیں کرتے--!!
اسلام آباد میں سید پور کے علاقے میں پٹھان مزدور رہتے ہیں، وہاں سے شنواری ہوٹل کے پورے اسٹاف کو اٹھا کر لے گئے، یہ پروفائلنگ بہت خطرناک ہے۔ محمد مالک
بھارت کے آگے ہتھیار ڈال سکتے ہیں لیکن اپنی عوام کے آگے نہیں۔۔!!
شرم سے ڈوب کے مرو بیغیرتو
#ChampionsTrophy