30 نومبر 2024ء Bluesky کو ایک ای میل کی جس میں اردو کو بطور فیچرز زبان ایپ میں شامل کرنے کا کہا۔
جوابی ای میل آئی ہے کہ ہم دیر سے جواب دینے پر معذرت خواہ ہیں اور آپکی تجویز اپنی ٹیم تک پہنچا دی ہے۔
نیچے پہلا سکرین شاٹ میری ای میل کا اور دوسرا بلیو سکائی کی طرف سے بھیجی گئی جوابی ای میل کا ہے۔