Digital Marketer | Content Creator | Poetry and Nature Lover
Posting in 3 languages; English, Urdu & Punjabi.
Follow for latest updates.
Atiq Ur Rehman Sial ™️
Loading...
#Islamabad #Pakistan 🇵🇰
اگر ہر وقت سوئے ہی رہنے والوں کا عالمی دن ہوتا تو وہ اتوار ہوتا۔ 💤😴🛌
#SundayThought
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
صبح بخیر ☀️
آج کی بات:
حسد کا کوئی فایدہ نہیں، بلندیاں اللّٰہ کی ذات دیتی ہے۔
#GoodMorning #MondayMotivation
Hello #Bluesky friends, long time no see.
سردی لئی پنجابی اکھانڑ / کہاوت:
مگھر فوجاں چڑھیاں
پوہ لڑائی ہو
ماہ پالا ماریا
پگھن کیتی سو
بامحاورہ ترجمہ: وسط نومبر سے وسط دسمبر تک سردی بڑھنا شروع ہوتی ہے، وسط دسمبر سے وسط جنوری خوب پڑتی ہے، وسط جنوری سے وسط فروری سردی کم ہونا شروع اور وسط فروری کے بعد خیر منائی جاتی ہے۔
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
صبح بخیر ☀️❤️💜
اتوار والے دن کا آپکا کیا پلان ہے؟
کیا کام کرتے ہیں، یا فری ہی پورا دن گزار دیتے ہیں؟
یورپی یونین ، برطانیہ کے بعد امریکہ کے اسٹیٹ ڈیپارٹمنٹ نے بھی پاکستان میں سویلینز کو فوجی عدالتوں میں سزائیں سنانے پر بیان جاری کر دیا۔
Assalam-o-Alaikum
Good Morning 🌞
🇵🇰🌹🦋🌻
پھر نیا سال، نئی صبح، نئی امیدیں ۔۔۔!🌹
اے خدا خیر کی خبروں کے اجالے رکھنا 💐
#HappyNewYear #NewYear2025 #fall2024 🇵🇰
30 نومبر 2024ء Bluesky کو ایک ای میل کی جس میں اردو کو بطور فیچرز زبان ایپ میں شامل کرنے کا کہا۔
جوابی ای میل آئی ہے کہ ہم دیر سے جواب دینے پر معذرت خواہ ہیں اور آپکی تجویز اپنی ٹیم تک پہنچا دی ہے۔
نیچے پہلا سکرین شاٹ میری ای میل کا اور دوسرا بلیو سکائی کی طرف سے بھیجی گئی جوابی ای میل کا ہے۔