عمران خان نے جمعرات کی آخری ڈیڈ لائن دی ہے، سوال
ہم مذاکرات کر کب رہے ہیں؟ ڈیڈ لائن اُس کی ہوگی جب ہم مذاکرات شروع ہوں گے، محسن نقوی کا جواب
عمران خان کو رہا کرنے کی پاور میرے پاس نہیں، مقدمات کا فیصلہ ہم نے نہیں عدالتوں نے کرنا ہے،محسن نقوی
کوئی مذاکرات نہیں ہورہے،کلیئر بتا دوں مذاکرات دھمکیوں سے نہیں ہوتے،وزیرداخلہ محسن نقوی۔
اور میں اپنا معاملہ اللہ کے سپرد کرتا ہوں۔
﴿سورۃ غافر، ۴۴﴾
خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع کرم میں مسافر گاڑیوں پر مسلح افراد کی فائرنگ سے 38 افراد جاں بحق، پارا چنار سے پشاور جانے والی گاڑیوں کے قافلے پر اوچت کے مقام پر مسلح افراد کی جانب سے فائرنگ کی گئی۔۔۔!
🚨 صرف وہ علاقے جہاں سیکیورٹی خدشات ہیں وہاں موبائل ڈیٹا اور وائی فائی سروس کی بندش کا تعین حالات دیکھ کر کیا جائے گا، ملک کے باقی حصوں میں انٹرنیٹ اور موبائل سروس معمول کے مطابق چلتی رہے گی، ترجمان وزارت داخلہ
🚨 تحریک انصاف کا 24 نومبر کے احتجاج کی کال واپس نہ لینے کا فیصلہ ، سیاسی کمیٹی نے اعلامیہ جاری کردیا۔۔۔!!!
اور (اے پیغمبرﷺ!) ہم نے تمہیں سارے جہانوں کے لئے رحمت ہی رحمت بناکر بھیجا ہے۔
﴿سورۃ الانبیاء، ۱۰۷﴾
وزیر داخلہ محسن نقوی اسلام آباد ہائیکورٹ پہنچ گئے۔۔!!