اسٹاک ایکسچینج کریش کر گئی ،ٹریڈنگ عارضی طور پر روک دی گئی
شکریہ کس کا ادا کرنا ہے ؟؟؟
ملٹری اور سول بیوروکریسی آئین کی عزت کریں ہم ان کی عزت کریں گے۔
وزیراعظم شہباز شریف کا پاکستانیوں کو بہت بڑا تحفہ گھریلو سارفین کے لیے بجلی کی قیمت میں 7.41 روپے کمی کا اعلان
#electricity #ShehbazSharif #ImranKhan #Balochistan @XDailyNewspk
پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے زیر اہتمام پشین میں عظیم الشان جلسہ عام منعقد ہوا جس کی صدارت پشتونخوامیپ کے چئیرمین و تحریک تحفظ آئین پاکستان کے سربراہ محمود خان اچکزئی نے کی۔ جلسے میں تحریک تحفظ آئین پاکستان میں شامل جماعتوں کے اکابرین نے بھی شرکت کی۔
سب سے بڑی عوامی طاقت پی ٹی آئی کے پاس ہے لیکن پھر بھی عمران خان جیل میں ہے سلمان راجہ، لطیف کھوسہ معافی چاہتا ہوں لیکن کہیں ایسا نا ہو کہ میں مجبور ہو کر اعلان کردوں کہ عمران خان کی رہائی تک میں عمران خان کا نائب ہوں۔۔۔
محمود خان اچکزئی
“ قوم کیلئے عید کا تحفہ پیش کرنے جا رہا ہوں، اس میں آرمی چیف کا کلیدی کردار ہے” وزیراعظم شہباز شریف کا بجلی کی قیمتوں میں کمی کی تقریب سے خطاب
دنیا جانتی ہے کہ 8 فروری کا الیکشن عمران خان کی جماعت جیت گئی تھی لیکن بہت بے شرمی کے ساتھ وردی پوش حضرات نے الیکشن چوری کر کے عوام کے ووٹ پر ڈاکہ مارا۔
#ImranKhan #Balochistan #electricity #ReleaseImranKhan
ہم بہت جلد تحریک چلانے جا رہے ہیں اس تحریک میں بلوچستان کو ہمارا ساتھ دینا ہو گا۔۔۔!!! بیرسٹر سلمان اکرم راجہ کا پشین میں جلسے سے خطاب
امریکہ ہماری ایکسپورٹس پر %29 ٹیکس لگا رہا ہے۔ اگر آج PM عمران خان کی حکومت ہوتی تو یہ اضافی ٹیکس پاکستان پر نہیں لگنا تھا۔