24نومبر کو تحریک انصاف کے احتجاج کے بعد عمران خان کی مشکلات مزید بڑھ گئیں اور 7نئے مقدمات میں انہیں گرفتار کر لیا گیا
Assalamu alaikum Keya Hal Ha Sab Ka ♥️
Kya mujhe Koi Imran Khan ki update Dega ke kya seen hai? 🥺
عمران خان کو کس سے جان کا خطرہ ہے؟ فیصل واوڈا کا بڑا انکشاف: azaadurdu.com/44488/
804
سابق وفاقی وزیر محمد زبیر کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ ن والے 8فروری کو گرے ہوئے تھے ان کوحکومت ملی توخوش ہیں۔
تفصیلات: azaadurdu.com/44314/
"اللہ کی قسم کھاتا ہوں، ایمان کی قسم کھاتا ہوں، اپنے ماں باپ کی قسم کھاتا ہوں، جس جس نے یہ گولیاں چلائی ہیں ہم پہ، جس دن موقع ملا، ان کی نسلوں سے بھی بدلہ لیں گے۔"خالد خورشید
Imran Khan
عدالت عمران خان کی جیل میں سکیورٹی کو فول پروف بنائے، پی ٹی آئی سیاسی کمیٹی :
پاکستان کو ڈیفالٹ سے بچانے کیلئے اپنی سیاست کی قربانی دی جو رائیگاں نہیں گئی۔ وزیراعظم شہباز شریف😂😂