بات سادہ سی ہے اگر عوام پاکستان کو جمہوری حقوق حاصل نہیں، اگر انہیں کے پیسوں سے پاکستانیوں پر گولیاں چلائی جائیں گی تو یہ ممکن نہیں کہ اورسیز پاکستانی اپنا پیسہ بھیجیں۔
#NoRightsNoRemittances
پی ٹی آئی سوشل میڈیا نے بڑی مشکل دور میں پوری دنیا کے مافیا کے ساتھ جنگ لڑی اور اب کامیابی کے بہت قریب پہنچ چکے ہیں-
خان صاحب گرینٹی دے دو قسم کھا کے ایک ایک سے حساب لیا جائگا کیسی کُتے بلے کو معاف نہیں کیا جائگا
کتنی وہ پیارا شخص ہے وہ جس سے مُجھے بے انتہا مُحبت ہے
میرا مُرشد ہے مُرشد جانی آئی مس یو 🩷 تیرے بن جی نہیں لگتا مُڑ وئے خانہ تیری لوڑھ پئے گئی❤️
ویسے اس پوسٹ سے یاد آیا کُتی کے بچوں کی آنکھیں 10 دن بعد کُھل جاتی ہیں لیکن پٹواریوں کی 40 سالوں سے نہیں کُھل پا رہیں😆😆
لو جی اب تو ان کے ابو جی کا پیغام بھی آگیا
شہدا کا لہو پوچھ رہا یے کہ گولی کیوں چلائی؟
اوورسیز پاکستانیوں کا ایک ہی سوال، #گولی_کیوں_چلائی
youtu.be/dkkGuTSD_3g