کہا جاتاہےکہ جیل میں گرمیاں گزارنا بہت مشکل ہےلیکن یقین کریں،جیل میں سردیوں کا موسم عذاب بن کر اترتا ہے۔
خون جمانے والی سردی میں بغیر سہولیات آپ ایک ٹھندی قبر میں زندہ مردے کی حالت میں گزرکرتے ہیں،ڈاکٹر یاسمین راشد کی یہ دوسری سردیاں جیل میں گزریں گی،ڈاکٹر یاسمین کو ضمانت دی جائے