إِیَّاکَ نَعْبُدُ وَ إِیَّاکَ نَسْتَعین..! ✨
Lawyer to be ⚖️
Wish me on 3rd Sept 🍰
Proud to be Pakistani 🇵🇰
Big fan of PMIK (MuRshaD)💝
PTI Promotions 💙✨
Loading...
JUST IN: President Trump invites Italian Prime Minister, Georgia Meloni to his inauguration.
One more thing is there will be Elon as well 😁 🇮🇹🇺🇸
#ElonMusk #GeorgiaMeloni #Trump #USA
PTI Promotions 💙✨
کہا جاتاہےکہ جیل میں گرمیاں گزارنا بہت مشکل ہےلیکن یقین کریں،جیل میں سردیوں کا موسم عذاب بن کر اترتا ہے۔
خون جمانے والی سردی میں بغیر سہولیات آپ ایک ٹھندی قبر میں زندہ مردے کی حالت میں گزرکرتے ہیں،ڈاکٹر یاسمین راشد کی یہ دوسری سردیاں جیل میں گزریں گی،ڈاکٹر یاسمین کو ضمانت دی جائے
اے ٹی سی کورٹ میں پیشی کے موقع پر شاہ محمود قریشی کی لی گئی تصویر،
شرم کرو حیا کرو شاہ محمود قریشی کو رہا کرو۔
میری دانست میں پی ٹی آئی کا صرف ایک مطلب ہے،
آپ اسے پسند کریں یا ناں کریں،
وہ ہے عمران خان اور عاشقانِ عمران خان، نصرت جاوید
"To my knowledge, PTI has only one meaning, whether you like it or not - Imran Khan and Imran Khan's fans, Nusrat Javed."
کوئی سعودیہ کا رہنے والا اگر یہ دیکھ رہا ہے تو برائے مہربانی اس بارے میں ضرور بتائے کہ کیا یہ واقعی حرم شریف میں استعمال ہو رہی ہیں ؟
اگر ہو رہی ہیں تو پھر لگتا ہے کہ عرب کسی ایجنڈے پر ہیں ۔۔۔
فواد چوہدری کی حنیف عباسی سے دعا سلام ملاحظہ فرمائیں 👇😁
شہداء کے لیے قرآن خوانی
عمر ایوب، شیخ وقاص اکرم، شبلی فراز، عامر مغل بھی باغ ناران میں شہداء کی فیملیز کے ہمراہ موجود
عمران خان کی آج بھی سہولت کاری ہو رہی ہے۔ میاں جاوید لطیف
نوٹ ، اس جناب کو عمران فوبیا ہوگیا ہے۔
دمشق کی نئی حکومت نے اقوام متحدہ کے اندر اسرائیل کی غاصبانہ جارحیت پر باقاعدہ درخواست جمع کروا دی-
16 𝘿𝙚𝙘𝙚𝙢𝙗𝙚𝙧 (𝘽𝙡𝙖𝙘𝙠 𝘿𝙖𝙮)
ہماری خاک سے خوشبو وطن کی آے گی.!!
ہمارا خون اسِ مٹی کے رنگ میں شامل ہے.!!
اللہ پاک APS کے تمام شھداء کے درجات بلند فرمائے اور ان بچوں کے والدین کو صبر جمیل عطا فرمائیں !!
آمین یَارَبَّ العَالَمِین!!
#APS