//
sign in
Profile
by @danabra.mov
Profile
by @dansshadow.bsky.social
Profile
by @jimpick.com
AviHandle
by @danabra.mov
AviHandle
by @dansshadow.bsky.social
AviHandle
by @katherine.computer
EventsList
by @katherine.computer
ProfileHeader
by @dansshadow.bsky.social
ProfileHeader
by @danabra.mov
ProfileMedia
by @danabra.mov
ProfilePlays
by @danabra.mov
ProfilePosts
by @danabra.mov
ProfilePosts
by @dansshadow.bsky.social
ProfileReplies
by @danabra.mov
Record
by @atsui.org
Skircle
by @danabra.mov
StreamPlacePlaylist
by @katherine.computer
+ new component
ProfileReplies









Loading...
*یَا رَبِّ عَلِّقْقَلْبِىْبِمَا یُرْضِیْكَ○* *"اے میرے رب! میرا دل ان چیزوں کی طرف مائل کر جن سے تو راضی ہوتا ہے"* 🪐🤲🏻
دُعائیں مانگتے ہم لوگ، جلد باز بھی ہیں __ ذرا سی دیر میں ہی __ مستجاب چاہتے ہیں وہ بے خبر ہیں، مکافات کے عمل سے ابھی _ جو خار بانٹتے ہیں اور __ گلاب چاہتے ہیں
شکست اس نے کہاں دی یہ دل ہی ہارا تھا پلٹ چلو میرے اندر ہی اک اشارہ تھا جہاں پہ ہنس نہ سکے اور کھل کے رو نہ سکے تعلقات کا مطلب فقط خسارہ تھا۔
جب معاملات الجھ جائیں اور راستے سمجھ نہ آئیں، *تو یاد رکھو:* *اللہ کی طرف ایک سچا قدم زندگی کی بہت سی گرہیں کھول دیتا ہے۔”* *صبر رکھو،* *دعا مضبوط رکھو،* *کیونکہ اللہ کسی کے صبر کو* *ضائع نہیں کرتا* 🤍🌼
محبت سب سے طاقتور جذبہ ہے، کیونکہ یہ بیک وقت عقل، دل اور حواس پر حملہ کرتی ہے۔