جو جتنا لمبا اؤؤووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووو کرے گا اتنا بڑا احتجاج ہو گا
عوام پر حقوق کا دروازہ بند کرنے والوں پر ترسیلات زر کا دروازہ بند کرو
#گولی_کا_بدلہ_بائیکاٹ_سے
یہ تو پٹواریوں کے پیچھے ہی پڑھ گیا ہے
یہ خان کو فوجی عدالت میں لیکر جانا چاہتے تھے مگر خان انہیں عوامی عدالت میں گھسیٹ لایا ہے۔۔!
چلو فیر جیویں رب نوں منظور۔
ہمارے پیارے گولیاں بھی کھائیں اور یہی پاکستانی ترسیلات زر بھی بیجھے کیوں
چوکیدار سیاست کرتے نہیں سیاست کرنے والوں کی ماں بہن اک کرتے ہیں
ایمان اتحاد تنظیم مرشد کے سنگ
اسلام آباد میں ہونے والے قتل عام کے مظلوموں کی آواز بنیں۔ ڈیٹا کلیلشن اور ویری فکیشن کے لئے ہمیں گمشدہ لوگوں کی معلومات درکار ہیں۔
اگر آپ کا کوئی احتجاج میں شریک عزیز 26 نومبر سے لاپتہ ہے تو براہ مہربانی اس کی معلومات (شناختی کارڈ، تصویر وغیرہ) پوسٹر میں موجود نمبر پر بھیجیں
#IslamabadMassacre
پارٹی اور عمران خان کی سیاست میں زمین آسمان کا فرق ہے۔۔ خان کے بیانیے کا بوجھ صرف انکا خاندان اٹھا سکتا ہے۔۔کوئی سیاستدان نہیں۔۔..
#مرشد
#مرشد ہمیں شعور کی اتنی سزا ملی
#مرشد ہمیں اٹھا کے ، غائب کیا گیا
#مرشد علم اٹھا کے جو انصاف کا چلے
#مرشد ہمارے اپنوں کو ، رسوا کیا گیا
#مرشد تمہارا نام بھی جو منہ سے ادا ہوا
#مرشد ہمیں تو گولی سے چھلنی کیا گیا
#مرشد جو خوف تم نے ہمارا بھگا دیا
#مرشد اسی کے واسطے تم پر ستم ہوا