انا ہونی چاہیے صرف اعتماد والی
وہ آپ کو انسان شناس اور وقت شناس بنا دیتی ہے کیونکہ انسان اپنا ایک معیار سیٹ کرتا ہے اور پھر وہ معیار کو کسی کو بھی گرانے کی اجازت نہیں دیتا ۔
Like a fairy tale. It’s mesmerizing really
You know we don’t know how long our lives are but definitely it’s in our hand to live every day like a last day to get best out of this then life looks more beautiful than before
Because life is unpredictable
Just an opinion
Twitter aub bohat toxic
نیلے آسمان والے تو ٹھیک ہیں
بس آپ بہت دن بعد آئیں جناب
بھول ہی گئیں 🙂↕️
یسس !
ہم بحثیت انسان دل کی نرمی سے محرم ہوتے جا رہے ہیں
کبھی بھی نہیں
😂😂😂
نسوار ان کی ایسے زندگی ہے جیسے ہماری چائے
سوچنا پڑے گا
🫣🫣😄😂
بے شک ُاس کے علاوہ کوئی بھی نہیں
زیادہ تر عارضی سہارے ہیں
بس ہم حقیقت سے دیر سے آشنا ہوتے ہیں
اگر ایسا سوچنا شروع کر دیں تو معاشرہ بہت مختلف نظر آۓ گا۔
جب تک انسان زندہ ہوتا ہے تو نفرت کی جاتی ہے مخلتف اختلافات کو لے کر اور جب چلا جاتا ہے تو بولتے مرحوم بہت آچھے انسان تھے۔
جیتے جی وہ اچھائیاں نظر ہی نہیں آتی۔
تلخ حقیقت