Never give up! No matter how hard life gets, no matter how much pain you feel 🫵💯
Captain IMRAN KHAN
Loading...
سب کچھ تباہ ہو چکا تھا
بس کرکٹ رہ گئی تھی آج وہ بھی تباہ ہو چکا ہے
#سر-یہ-آپ-کاوزن-تھا
Aslam alekum my friend
I'm sorry
I can't come Bluesky for Long
افسوس ہے پاکستانی نظام انصاف پر جہاں جج سے پہلے فیصلہ اسٹیبلشمنٹ کے مائوتھ پیس سنا دیں
افسوس ہے اسے اسلامی جمہوریہ ریاست پر جس میں اپنے نبی صلی اللّٰہ علیہ وسلم کے نام پر ایک عوام کے پیسوں سے چلنے والی یورنیورسٹی بنانے کی سزا دی جائے
بس اب ہمیں یقین ہے کہ انصاف مکمل طور پر ختم ہو چکا ہے
Insha'Allah our leader never give up 💪
او بیغیرت انسان
تمہارے لیڈر کو تو اسپیشل کمرا دے دیا گیا تھا
ان کا سارا کھانا گھر سے جاتا تھا
ہر روز تمہارا وہ بھگوڑا 80 ملاقاتیں کر تھا
وہ تو نہیں رہ سکا تھا 500 سو دن
یہ آرمی چیف کو اپنہ باپ کہتے ہیں اور روز ان کے بوٹ پالش کرتے ہیں پھر ان کے گود میں بیٹھ کر دوسروں کو دھمکیاں دے تے ہیں
آج 16 دسمبر ہے آج پاکستان دو لخت ہوا تھا
آج سانحہ PAS ہوا
اور سب کے پیچھے ہماری ناپاک فوج تھی جس نے ہمارے بی گناہ سیکڑوں بنگالی بھائیوں کو شہید کردیا تھا
آج کے ہماری ناپاک فوج نے ہمارے ننھے پھولوں ہمیں جان سے بھی پیارے شہزادوں کو خون میں نہلایا تھا 😭
نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے نامزد خصوصی نمائندے رچرڈ گرنیل کا جیو نیوز کی خود کو ہم جنس پرست قرار دینے کی خبر پر ردعمل، ایک بار پھر عمران خان کی رہائی کا مطالبہ
ان کی اب کاپیں ٹانگنا شروع ہوگئی ہیں
"عمران خان نے سول نافرمانی کی کال دے دی ہے جس کا پہلا مرحلہ سمندر پار پاکستانیوں کی ترسیلات زر کو کم کرنا ہے، اگر ہمارے مطالبات نہ مانے گئے تو ہمارے پاس اور کوئی راستہ نہیں ہے۔" علیمہ خان
#گولی-کیوں-چلائی
یہ کیا پاکستانی ملٹری نے پاکستانی عوام کے ساتھ
اس کی خواب میں بھی توقع نہیں تھی ہمیں اس رپورٹ میں جو بتایا گیا ہے وہ دل دہلا دینے والا ہے یہ لوگ اتنے ظالم ہوسکتےہیں اس کا اندازہ ہمیں آج ہوا
ویسے افسوس ہے افواج پاکستان پر کہ یہ دشمنوں کے بجائے ہمیں مار رہے ہیں