چائنہ چوک میں شدید شیلنگ 🚨
واٹر کینن بھی پہنچا دیئے گئے۔ چائنہ چوک میں رینجرز کی مزید نفری بھی پہنچ گئی
🚨🚨💪💪💪
پہلا قافلہ ڈی چوک پہنچ گیا ہے
ڈی چوک سے صرف ڈیڑھ کلو میٹر کی دوری پر، منزل آگیا ہے
جتنی تعداد میں لوگ پہنچے ہیں آج تک پاکستانی تاریخ میں اتنے لوگ اسلام آباد نہیں آئے اگر اس وقت بھی چاہیں تو حکومتی دفاتر کا کنٹرول سنبھال سکتے ہیں۔لیکن یہ پرامن لوگ ہیں ۔ عمران خان کے احکامات کا انتظار کریں گے۔
صورتحال کچھ یوں ہے
#FinalCall
اے آسمانوں پہ رہنے والے رب۔
آج کا سورج عمران خان کی رہائی کی خوش خبری کیساتھ طلوع فرما۔🤲🏼
امین۔
کسی کی چھ براعظموں میں جائیدادیں ہیں، کسی کے چھ براعظموں میں دیوانے ہیں، ثمینہ پاشا کی ٹویٹ
یہ رتبۂ بلند ملا جس کو مل گیا
کسی کی چھ براعظموں میں جائیدادیں ہیں، کسی کے چھ براعظموں میں دیوانے ہیں، ثمینہ پاشا کی ٹویٹ
یہ رتبۂ بلند ملا جس کو مل گیا