جنہوں نے مسجد پر حملہ کیا ہے وہ اسلام کے اور پاکستان کے دشمن ہیں اور وہ افغانستان سے آئے تھے۔
اب انہوں نے مذاکرات کے راستے بند کر دیئے ہیں اب ہم انکو انجام تک پہنچائیں گئے
وزیر دفاع خواجہ محمد آصف۔
عمران خان جیل میں نا صرف حیات ہیں بلکہ واھیات ھیں اور تاحیات ہیں😜🤣
8 فروری کی تیاریاں مکمل
اب انکے مرشد کو رہا ہونے سے کوئی نہیں روک سکتا
🧐
Video
Video
Video
Video
میجر صاحب
میجر صاحب
Shahid
Waheed Nazir
Silence is crime🦋
میجر صاحب
میجر صاحب
میجر صاحب
میجر صاحب
میجر صاحب
عشق میں ویسے سو فیصد نقصان رہا
لیکن یہ نقصان نہیں دل مان رہا
پتھر ہونے میں مشکل تو تھی لیکن
مجھ پہ تیرا ہجر بہت آسان رہا
دنیا سے کیا شکوہ دنیا ، دنیا ہے
تُو بھی تو میرے دکھ سے انجان رہا