//
sign in
Profile
by @danabra.mov
Profile
by @dansshadow.bsky.social
Profile
by @jimpick.com
AviHandle
by @danabra.mov
AviHandle
by @dansshadow.bsky.social
AviHandle
by @katherine.computer
EventsList
by @katherine.computer
ProfileHeader
by @dansshadow.bsky.social
ProfileHeader
by @danabra.mov
ProfileMedia
by @danabra.mov
ProfilePlays
by @danabra.mov
ProfilePosts
by @danabra.mov
ProfilePosts
by @dansshadow.bsky.social
ProfileReplies
by @danabra.mov
Record
by @atsui.org
Skircle
by @danabra.mov
StreamPlacePlaylist
by @katherine.computer
+ new component
ProfileReplies









Loading...
‏میں ہوں اس بارگاہِ صبر کی خادم کہ جہاں بخشے جاتے ہیں🤌🏻 "کلیجوں کو چبانے والے"
‏ہم ذہنی بوجھوں سے اس قدر تھک چکے ہیں کہ اگر ہمیں سونے کو گود ملی تو یقینا ہم پھر نہیں اٹھیں گے
چلو پھر سے جگمگائیں کہ ستارے ماند پڑ گئے ہماری ضیا سے شاید کوئی بھٹکا ہوا گھر لَوٹے
‏‎‎اچھا تو پھر بتائیے کیسا رہا سفر۔ ٹوٹی کہاں پہ جوتیاں چھالے کہاں پڑے۔۔ کس موڑ پہ جناب کی ہمت نے دم دیا۔۔ صاحب کو اپنی جان کے لالے کہاں پڑے؟. ‎#اردو_زبان
‏بدگماں ہیں کچھ لوگ تو مجبور ہوں میں بھی، میں صاف ہر ذہن کے جالے تو نہیں کر سکتا۔
مگر ہم جو بہر صورت ترے ہونے ، نہ ہونے کا سدا نقصان جھیلیں گے۔"🤎🌷
تقدیر سے ہوں لاچار___اے ذوق وگرنہ ہر فن میں ہوں طاق مجھے کیا نہیں آتا
‏خاموش رہنا اس سے زیادہ بہتر ہے کہ آپ غلط سامعین کے ساتھ مخاطب ہوں
تم نے دی ہے قبول ہے یار رب مگر یہ زندگی تو نہیں۔"🤎🥀
زخم ایسے تھے کہ سورج کو مسیحا پا کر دھوپ میں بیٹھ گئے برف کی صورت والے.......!!!
10h
29d
1mo
1mo
6d
1mo
1mo
1mo
1mo
1mo