عمران خان کو ہر صورت رہا کرنا پڑے گا کیونکہ عوام عمران خان کے ساتھ جڑی ہوئی ہے
عوام یہ مانتی ہے کہ ان کا مستقبل عمران خان کے ساتھ ہے
بیرسٹر سلمان اکرم راجہ کی فکر انگیز گفتگو
جب آپ کے نظام پر ان قوتوں کا قبضہ ہو جائے جو انسانوں کو کچلنا چاہتی ہوں، حق اور سچ کو دبا کر ان کو کیڑے مکوڑے سمجھے تو پھر ان قوتوں کے خلاف سیاسی جدوجہد فرض ہو جاتی ہے، اور اس جدوجہد کے نتیجے میں حقیقی آزادی حاصل ہوتی ہے