مطلب بلیو اسکائی پھر نہیں چل رہا؟ یہ صرف میری اور جعفر حسین کی ہی ذمہ داری ہے کہ ہر دوسرے دن کچھ ٹویٹ کرتے رہیں؟ وہ سب سمجھانے والے کہاں گئے جو کہتے تھے کہ ادھر مت تھوکیں، دیواروں پر مت لکھیں، اونچا مت بولیں، آرام سے بیٹھیں، قطار بنائیں، اپنی باری کا انتظار کریں وغیرہ؟