Journalist/Pakistani/ @BOLNETWORK /Environmentalist/Views are my own
Imran Riaz Khan
Situation
اوورسیز پاکستانیوں سے درخواست
کل فیصل ووڈا نے دو ٹاک شوز میں بتایا کہ اگر پی ٹی آئی نے احتجاج موخر نہ کیا تو عدالت معاملہ ٹیک اپ کر لے گی اور آج عامر فاروق صاحب نے معاملہ ٹیک اپ کر لیا
اس کے بعد عوام کیسے ان عدالتوں پر اعتماد کرے ؟؟؟
افسوس ناک خبر 🚨 پاراچنار سے پشاور جانے والی کانوائے پر اوچت (بگن) کے مقام پر دہشتگردوں کی فائرنگ، درجنوں زخمی اور جاں بحق، سیکیورٹی اداروں کی کارکردگی پر سوالیہ نشان؛ اہل پاکستان کا خون اتنا سستا کیوں؟