✨ روشن مستقبل کی پہچان
پنجاب کے ہنر مند نوجوان
🎓 وزیر اعلیٰ پنجاب اسکل ڈویلپمنٹ پروگرام
خصوصیات:
📚 دورانِ ملازمت ٹریننگ
🌍 بین الاقوامی معیار کا ٹریننگ ماحول
🎓 اعلیٰ تعلیم یافتہ اساتذہ
🛠️ ہنرمندی کی فراہمی
🏢 جدید سہولیات سے آراستہ رومز
✈️ بیرونِ ملک ملازمت کے مواقع
✨ روشن مستقبل کی پہچان
پنجاب کے ہنر مند نوجوان
🎓 وزیر اعلیٰ پنجاب اسکل ڈویلپمنٹ پروگرام
♻ اہلیت:
✅ کم از کم تعلیم: میٹرک
✅ متعلقہ فیلڈ میں دو سال کا تجربہ
✅ عمر کی حد: 20 سال یا اس سے زیادہ
📅 داخلوں کا آغاز : 15 دسمبر
🗓️ کلاسز کا آغاز: 15 جنوری 2025
کورس کا دورانیہ : 6 ماہ
✨ روشن مستقبل کی پہچان
پنجاب کے ہنر مند نوجوان
🎓 وزیر اعلیٰ پنجاب اسکل ڈویلپمنٹ پروگرام
🍳 کلنری اسکلز
🏨 پروفیشنل ریسٹورنٹ فرنٹ آف ہاؤس سروس
🤝 ہاسپٹیلٹی ٹریننگ
💻 رجسٹریشن کیلیے ویب پورٹل وزٹ کیجیے portal.tevta.gop.pk/admission.aspx