بریکنگ نیوز 🚨: سلیمان اکرم راجہ علیمہ خان نورین نیازی اور عظمیٰ خان اڈیالہ جیل میں موجود، عمران خان کی تینوں بہنیں سلیمان اکرم راجہ کے ہمراہ ملاقات کے لیے پہنچی
پورا نظام اپنے گھٹنوں پر آ چکا ہے، عمران خان کی گفتگو
جزاک اللہ
السلام علیکم ورحـــــــمةالله وبركآته💖
💖💖صباح الخیر ۔..۔۔۔😍🌹
وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ 🕋
بیشک میرے نبی ﷺ کا ذکر ہمیشہ بلند رہے گا۔
اور مکڑی کے جالے سے بھی کمزور ہیں یہ دُنیا کے سہارے - (القرآن) #NoRightsNoRemittances
خان سے مذاکرات کی پہلی اور اخری شرط۔۔۔
ہم عمران خان کو چھوڑتے ہیں، بس عمران خان ہمیں چھوڑ دے۔۔