//
sign in
Profile
by @danabra.mov
Profile
by @dansshadow.bsky.social
Profile
by @jimpick.com
AviHandle
by @danabra.mov
AviHandle
by @dansshadow.bsky.social
AviHandle
by @katherine.computer
EventsList
by @katherine.computer
ProfileHeader
by @dansshadow.bsky.social
ProfileHeader
by @danabra.mov
ProfileMedia
by @danabra.mov
ProfilePlays
by @danabra.mov
ProfilePosts
by @danabra.mov
ProfilePosts
by @dansshadow.bsky.social
ProfileReplies
by @danabra.mov
Record
by @atsui.org
Skircle
by @danabra.mov
StreamPlacePlaylist
by @katherine.computer
+ new component
Profile
Loading...









Loading...
Journalist / Anchor / Youtuber / Pakistani / Environmentalist / Views Are My Own
Imran Riaz Khan
ہمارے کچھ صحافی تو حکومت اور اسٹیبلشمنٹ سے بھی زیادہ غصے میں ہیں۔ ان کا بس چلے تو بندوقیں نکال کر خود احتجاج کو روک لیں
پوری دنیا میں احتجاج ، لیکن یہ بونے پوری زندگی کی سیاست میں عمران خان کے ٹخنوں تک بھی نہیں پہنچ سکے۔ عمران ریاض خان
بشریٰ بی بی کی کنٹینرز پر آمد، وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور ہمراہ تھے، ورکرز کا حوصلہ بڑھایا۔۔۔!!!
تحریک انصاف کے دھرنے کی کامیابی کے امکانات کافی روشن ہیں
نتائج کا فیصلہ وقت کرے گا لیکن عمران خان کو شاباش دیں اس شخص نے ہمت نہیں ہاری بلکہ اپنے کارکنوں کے جذبوں کو بھی جوان رکھا مزاحمت کے اپنے رنگ اور طور طریقے ہوتے ہیں ، ماضی قریب میں قائدین اور سیاسی جماعتوں نے سر جھکا کے سب قبول کیا لیکن عمران خان نے ہتھیار ڈالنے سے انکار کیا
میانوالی سے سی پیک کی طرف پانی کی اشد ضرورت ہے مقامی افراد پانی پہنچائیں۔ لوگ آنسوگیس سے شدید متاثر ہیں
غازی پل سے براہ راست 🚨 پولیس واپس۔ تحریک انصاف کے کارکنان نے پولیس کو پیچھے دکھیل دیا۔ پولیس اور کارکنان آمنے سامنے۔ غازی پل پر سخت شیلنگ جاری۔ ہوا کے رخ کی وجہ سے شیلنگ کا دھواں پولیس پے پڑ رہا جس کی وجہ سے پولیس پیچھے ہٹ گئی۔ کارکنان کنٹینرز کے قریب۔
آج کا ٹیپو سلطان کون؟
خان کے پیچھے بشری بی بی طاقت بن کر کھڑی ہیں ہم خان کو لیے بغیر واپس نہیں جائیں گے۔ بشری بی بی
باوثوق ذرائع کے مطابق خفیہ ایجنسیوں کی رپورٹ نے متعلقہ حکام کو واضح کر دیا ہے اتنی تعداد میں آنے والے قافلوں کو اسلام آباد میں داخل ہونے سے روکنا ممکن نہیں ہوگا۔ تمام تر انتظامی اقدامات غیر موثر ثابت ہوں گے۔
Nov 25, 2024
Nov 25, 2024
Nov 24, 2024
Nov 24, 2024
Nov 24, 2024
Nov 24, 2024
Nov 24, 2024
Nov 25, 2024
Nov 24, 2024
Nov 24, 2024
Imran Riaz Khan
Imran Riaz Khan