مُلک کی سلامتی، اقتصادی بہتری، دہشت گردی کے خاتمہ، اور عالمی معاملات میں بہتر پوزیشن کے لئے امریکہ سے بہتر تعلقات بنانا ذہنی غلامی ہے۔ مُرشد کی رہائی کے لئے دباؤ ڈالنے کے لئے امریکی مدد حاصل کرنے کی ناکام کوشش پر لاکھوں ڈالر بہانا حب الوطنی ہے۔۔۔واہ مرشد!