تحریک انصاف کی 200 گاڑیاں 39 مختلف اقسام کا اسلحہ پکڑا،کل 610 مظاہرین پکڑے،27 پولیس اہلکاروں کو گولیاں لگی،3 دن میں ٹوٹل 954 مظاہرین گرفتار کیے،پکڑی گئی گاڑیاں بغیر دستاویزات کے ہیں جبکہ اسلحہ غیر لائسنس ہے:IG اسلام آباد پولیس
پی ٹی آئی والے دوبارہ آتے ہیں تو آ جائیں، اپنی شرمندگی چھپانے کا کوئی موقع نہیں مل رہا ، یہ اسپتالوں کے چکر لگا رہے ہیں اور ڈھونڈ رہے ہیں ،محسن نقوی
چاچو فرنٹ سے لیڈ کرتے ہوئے۔ اور ہاں 1 بات بتاتا چلوں جیل میں صرف PTV چلتا ہے۔ 😂
بریکنگ نیوز: سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے KPK کے وکیل کا احتجاج کے دوران انکے کارکنوں پر تشدد کا ازخود نوٹس لینے کی استدعا مسترد کردی،یہ سیاسی فورم نہیں جائیں پشاور ہائیکورٹ کورٹ:جسٹس امین الدین
یوتھیو پیسے ضرور بھیجنا مرشد کے لئے گھر والوں کو فاقہ کشی پر ہرگز مجبور نہ کرنا، مرشد خود ککڑ بکرے کھا رہا ہے جیل میں۔
پٹواریوں کو چاہیے وہ پاکستان بھیجی جانے والی رقم ڈبل کردیں
دبی uae کے ویزے کیوں بند ہیں۔ یہ دیکھ لیں۔ 23 نومبر 2024 کو دبئی میں دبئی رن کے نام سے یہ دوڑ ہوئی ۔ اور اس میں اس ک ت ی کے بچے کے کام چیک کر لیں۔ ان جیسی گندی نسلیں اپنے رزق کے دشمن ہیں ہی دوسروں کے بھی دشمن بن رہے ہیں۔ پاکستان کا نقصان کرنے پر تلے ہوئے ہیں۔
بیلا روس کے صدر لوکا شنکو کا محمد نوازشریف سے پرتپاک ملاقات۔ نوازشریف کو دیکھتے ہی بیلا روس کے صدر نے بانہیں کھول کر گلے لگالیا
بشری نے PTI کو دفن کردیا ہے اب اوپر پلستر بھی کرکے گئی ہے۔تاکہ نیچے سے سانس بھی نہ نکلے
Zubair Yousaf
16 دسمبر کا دن سانحہ APS کے شہداء کی عظیم قربانیوں کی یاد ہمیشہ تازہ کرتا رہے گا۔ آرمی پبلک سکول کے بچوں نے محفوظ اور پُر امن پاکستان کے لیے اپنے لہو سے تاریخ لکھی ہے۔ دعا ہے کہ الله پاک اس سانحہ کے شہداء کے درجات بلند فرمائے۔ آمین! #NeverForgetAPS
انقلابی لطیفے: فوج پیچھے کھڑی ہو تو 126 دن اور اگے کھڑی ہو تو خالی 26 منٹ
ڈی چوک پر 26 نومبر کی شب۔ لائٹیں بند۔ بشری نے کہا جو جانا چاہتا ہے چلا جائے۔
روشنی واپس آئی تو ورکر نے دیکھا، بشری اور گنڈا پور دونوں غائب!