//
sign in
Post
by @danabra.mov
PostEmbed
by @danabra.mov
Record
by @jimpick.com
Record
by @atsui.org
+ new component
Post
‏میاں شہباز شریف کو سلام! ‏آج پاکستان میں 26 سال بعد پہلی مرتبہ پاکستان انٹرنیشنل ائیرلائنز جو ہر سال اربوں کا تجارتی خسارہ کرتی تھی، وہ 26 ارب روپے کا خالص منافع حاصل کرچکی ہے۔ ‏یہ ہے وہ حقیقی تبدیلی جس کے لارے تو عمران خان نے لگائے لیکن اسکو حاصل میاں شہباز شریف نے کیا
Apr 8, 2025
Arslan Kashmiri