ماں واقعی وہ ہستی ہے جس کی محبت کا کوئی بدل
نہیں…
ماں کی گود صرف ایک جگہ نہیں
وہ ایک ایسا احساس ہے جہاں ٹوٹا ہوا دل بھی سنبھل
جاتا ہے
اور تھکی ہوئی روح کو پھر سے جینے کا حوصلہ ملتا ہے
اللہ ہر ماں کو سلامت رکھے اور جن کی مائیں اس دنیا
میں نہیں رہیں
ان کی قبروں کو نور سے بھر دے… آمین 🤲