شکریہ
یہ ہی اصل میرا انعام ہے جو عوام کے الفاظ ہیں
انشاء اللہ میں کوئی اپنی ذاتی مفاد کے لیے سیاست میں نہیں آئی بالکہ اپنی عوام کے لیے آئی ہوں دکھ سکھ میں عوام کے ساتھ ہونا ہی اصل خدمت ہے
سیلاب متاثرین کے لیے ہر ممکن کوشش کروں گی انکو مکمل مدد کی جائے