افسوس کے ن لیگ کچھ بھی نہ کرسکی ،
نہ جرنیلوں کا احتساب
نہ ججوں کا احتساب
نہ اشرافیہ کا احتساب
نہ 9 مئی کے شرپسندوں کا احتساب
نہ مہنگائی کرنے والوں کا احتساب
نہ جھوٹے مقدمے بنانے والوں کا احتساب
نہ فیک نیوز پھیلانے والے یوٹیوبرز کا احتساب
نہ چینی چوروں کا احتساب
الٹا عوام کی کھال اتار کے رکھ دی
حقیقی آزادی کا تین سالہ سفر۔۔۔
۲۰۲۲: خان صاحب قوم کے بچوں کو امریکہ سے آزادی دلائینگے
۲۰۲۵: خان صاحب کے اپنے بچے امریکہ جاکر انہیں آزادی دلائیں گے
یا اللہ پاک پاکستان 🇵🇰 کی خیر فرما اور اسکے اندرونی بیرونی دشمنوں کو نیست و نابود فرما
اس دنیا میں سب سے بڑی "خیر"
"مثبت" سوچ ہے
اور دنیا کا سب سے برا "شر"
"منفی" سوچ ہے
جہاں بھی رہو، مہربان رہو
یہی رازِ حیات ہے
سعادت حسن منٹو کے افسانے ٹھنڈا گوشت پہ جب مقدمہ چلا تو عدالت میں جج نے ان سے کہا "تم بہت گند لکھتے ہو" جس پہ منٹو نے کہا "آپ گند صاف کر دیجئے میں نہیں لکھوں گا"
ن لیگ، فوج اور حوالدار ٹاؤٹ صحافی عمران خان کے خلاف بیانیہ بنانے میں ناکام ۔
Release Imran Khan Immediately