دلوں میں حق کا نور
روح تک تبھی پہنچتا ہے جب انسان میں جرات ہو۔ دنیا میں حق کا سر ہمیشہ جرات ہی سے بلند ہوا ہے۔گھروں میں دبک کر بیٹھنے ، دلوں میں سہمےرہنے اور
سرگوشیوں میں تبلیغ کرنے کا نام دینِ حق نہیں ہے۔ دینِ حق تو"کلمہٴ حق"ہےجو جرات سےعام ہوتا ہے اور جرات سےہی معتبرٹھہرتا ہے
سمیرا حمید