سلیوٹ چیف ایئر مارشل ظہیر احمد بابر سندھو صاحب
آپ سلامت رہیں انڈیا کا غرور آپ نے پاوں کے نیچے رون دیا 🇵🇰🇵🇰🇵🇰
پاک افواج زندہ باد 🇵🇰💕
پاک فضائیہ زندہ باد 🇵🇰💕
پاکستان پائندہ باد 🇵🇰💕
اللہ تعالیٰ ہمارے پاک افواج کی حفاظت فرمائے 🤲🇵🇰
آمین یا رب العالمین 🤲
HamnaMalik
Assalam-o-Alaikum
Jumma Mubarak ❤️
ایک اور بڑی بریکنگ نیوز
پاکستانی شاہینوں نے انڈیا کے خلاف پاور پلے لے لیا ہے۔ ایک اور انڈین طیارہ مار گرادیا
مکمل تصدیق کے بعد انڈیا کے طیاروں کی تعداد 7 ہو گئی ہے۔ 💁🏼
پاکستان نے کہا تھا شروع آپ کروگے ختم ہم کرینگے