انٹرنیٹ خراب ہونے کی وجہ سے عمران خان صاحب کو ویڈیو کال پر پیش نہ کرسکا۔
جیل عملے کی عدالت کو جواب۔۔۔
انصاف چھیننا پڑے گا 💔
اس وقت عمران خان کے پاس دو آپشن ہیں، ڈیل یا قوم، عمران خان نے ڈیل مسترد کرکے اپنے قوم کو چنا ہے۔ خان اس وقت آپ کی خاطر موت کی چکی میں بیٹھ کر اس کرپٹ نظام سے لڑ رہے ہیں
رکن قومی اسمبلۍ کی تنخواه 519000 مقرر.
کام صرف عوام کو لوٹنے پر اتفاق۔۔۔
تم مذمت کا کہتے ہو جب ہم اقتدار میں تھے تو ہم نے ناجائز ملک کی گردن پر پاؤں رکھا ہوا تھا۔۔۔۔