//
sign in
Post
by @danabra.mov
PostEmbed
by @danabra.mov
Record
by @jimpick.com
Record
by @atsui.org
+ new component
Post
رمضانُ المُبارک کی پانچویں سحری مُبارک ہو … 🙂❤️ اُن منزِلوں پر خُوش ہو جاؤ جو اللّٰہ نے تُمہارے لیے چُنی ہیں پھر وہ تُمہیں اُن منزِلوں تک خُود ہی لے جائے گا، اللّٰہ پاک سب کے لیے آسانیاں پیدا فرمائے، ہم سب پر رحم فرمائے اور ہماری جائز دُعاؤں کو قبول فرمائے - 🙂🍂 آمین ثُم آمین 🤲
Mar 6, 2025