پانچ، سات، دس مرلہ اور ایک کنال کے رہائشی پلاٹس چار سالہ نہایت ہی مناسب اور آسان اقساط پر آج ہی کوہاٹ کے سب سے بہترین لوکیشن پر بننے والے ہاوسنگ سوسائٹی میں اپنے نام کیجئے...
یہاں فائلیں نہیں بلکہ باقاعدہ زمین بھیجتے ہیں اور اپنی مرضی کے پلاٹس الاٹ کئے جاتے ہیں..
03312227770
مندوری
کے مولانا عبدالخنان صاحب کی سوزوکی پک اپ کوھاٹ منڈی سے کسی ظالم نے چوری کی ھے نہر چوکی میں رپورٹ درج ھے اگر کسی کو معلومات ھو بتادیں یا متلقہ تھانے کو مطلع کریں گاڑی نمبر
C 5308 kohat
رابطہ 0334 8275260
ساتھی پوسٹ کو وائرل کریں 🙏
ایکس(ٹویٹر) پورے پاکستان میں مکمل ڈاون کر دیا گیا ہے یا صرف میرے پاس مسئلہ ہے🤔
وہ پشتون جو ہر بار پنجاب پنجاب کا رونا روتے ہیں کیا وہ تحریک انصاف سے یہ پوچھنے کی ہمت کرینگے کہ آخر کس مد میں صوبائی فنڈ وہ اپنے جلسوں، احتجاجوں اور کارکنوں کو ملک خلاف بھڑکانے پر لگا رہے ہیں..
اج ایک پنجابی عورت نے ہمارے کروڑوں روپے اپنے سیاسی مقاصد کیلئے نچاور کر دیئے.