//
sign in
Profile
by @danabra.mov
Profile
by @dansshadow.bsky.social
Profile
by @jimpick.com
AviHandle
by @danabra.mov
AviHandle
by @dansshadow.bsky.social
AviHandle
by @katherine.computer
EventsList
by @katherine.computer
ProfileHeader
by @dansshadow.bsky.social
ProfileHeader
by @danabra.mov
ProfileMedia
by @danabra.mov
ProfilePlays
by @danabra.mov
ProfilePosts
by @danabra.mov
ProfilePosts
by @dansshadow.bsky.social
ProfileReplies
by @danabra.mov
Record
by @atsui.org
Skircle
by @danabra.mov
StreamPlacePlaylist
by @katherine.computer
+ new component
Profile
Loading...
Official Blu Sky Social Account Of Pakistan Tehreek-e-Insaf | www.Insaf.PK
Pakistan Tehreek-e-Insaf









Loading...
آپ کا ووٹ ظلم کی زنجیریں توڑ سکتا ہے۔ گھر سے نکلیں، اپنا فرض نبھائیں، ووٹ ڈالیں اور اس کی حفاظت بھی کریں۔ اپنے مینڈیٹ پر کسی کو ڈاکہ نہ ڈالنے دیں۔
11d
عمران خان نے نیلسن منڈیلا کا ریکارڈ توڑ دیا۔۔!! عمران خان دنیا کا پہلا سیاسی لیڈر ہے جو جیل کے اندر پابند سلاسل ہو کر بھی 8 فروری پاکستان اور 7 جون گلگت الیکشن میں دو تہائی سے جیت گیا۔ #قوم_کا_بھروسہ_عمران_خان #ReleaseImranKhan
7d
Pakistan Tehreek-e-Insaf
Pakistan Tehreek-e-Insaf
دسمبر میں عمران خان میری بہن سے کہہ چکے ہیں کہ یہ مجھے مار دیں گے۔ علیمہ خان #WhereIsImranKhan
3d
منگل 10,000 اڈیالہ- عمران خان کی خاطر! #چلو_چلو_اڈیالہ_چلو
عمران خان نے ٹھیک کہا تھا نا کہ جب میں ان چوروں پر ہاتھ ڈالوں گا تو یہ سب اکٹھے ہو جائیں گے تو آج عوام انہیں کیوں ووٹ ڈالے؟ آج کی عوام باشعور ہے وہ جانتی ہے کہ یہ چور لٹیرے ہیں جو اپنے مفادات کے لیے پاکستان آتے ہیں اس ملک کا واحد مخلص لیڈر عمران خان ہے تو ووٹ بھی اسی کا ہے۔
گلگت بلتستان کے اصل نتائج! یہاں بھی پی ٹی آئی کے مینڈیٹ پر ڈاکا ڈالا جا رہا ہے۔
1d
سابق وزیراعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید کا خصوصی انٹرویو آج رات 10 بجے، پی ٹی آئی کے آفیشل یوٹیوب چینل پر، براہِ راست #خان_کے_سائے_سے_بھی_خوف #گلگت_بلتستان_کپتان_کا
ایک طرف بھارت کے پنجاب کا وزیر اعلی ہے جس نے اپنی عوام کو ریلیف دینے کے لیے 11 ارب کا پاور پلانٹ خریدا جس سے پنجاب کی عوام کے لیے بجلی مفت ہوگئی اور دوسری طرف ہماری فارم 47 کی وزیر اعلیٰ ہے جس نے اپنی عیاشیوں کے لیے 11 ارب کا صرف جہاز ہی خرید لیا ہے ۔ اور عوام کے لیے ریلیف کی بجائے صرف تسلیاں ہیں۔
Pakistan Tehreek-e-Insaf
9d
All the news circulating on social media that a former Army Chief met Imran Khan in Adiala Jail are fake. - Aleema Khan [Imran Khan's Sister Statement]
6d
تاریخی جلسہ ہاکی سٹیڈیم لاہور پاکستان تحریک انصاف
15d
16d
13d
16d
Pakistan Tehreek-e-Insaf
Pakistan Tehreek-e-Insaf
Pakistan Tehreek-e-Insaf
Pakistan Tehreek-e-Insaf
Pakistan Tehreek-e-Insaf
Pakistan Tehreek-e-Insaf
Pakistan Tehreek-e-Insaf
Video