جب رات زیادہ اندھیری ہو جائے۔❤️🔥
تو سمجھو صبح ہونے والی ہے۔💯
وزیراعظم جناب عمران احمد خان نیازی🔥 ........
. The Leader Of #muslim Ummah 🎈
younas achakzai official 1
Loading...
Donate to Shaukat Khanam to build a Third Cancer Hospital in Pakistan.
This is the vision of Imran Khan.
عمران خان اس وقت ڈرائیونگ سیٹ پر بیٹھا ہے نہ اسٹیبلشمنٹ کو چین ہے نہ اس حکومت کو چین ہے۔
اس وقت عمران خان کے پاس دو آپشن ہیں، ڈیل یا قوم، عمران خان نے ڈیل مسترد کرکے اپنے قوم کو چنا ہے۔ خان اس وقت آپ کی خاطر موت کی چکی میں بیٹھ کر اس کرپٹ نظام سے لڑ رہے ہیں
most welcome senator ♥️
کل جیل میں عمران خان صاحب سے ملاقات مزاکراتی عمل کے متعلق تھی۔ انہوں نے دو ٹوک کہا کہ وہ اپنے لئے کوئی آسانی نہیں چاہتے۔ اچانک کہا 'کوئی کوٹھری میں بند نہیں رہنا چاہتا، پر قید مجھ پر احسان بن گئ ہے۔ میں قرآن پاک کی ایک سے زیادہ تفاسیر کا بیک وقت مطالعہ کر رہا ہوں۔ شکرگزار ہوں۔'
سلمان اکرم راجہ
عمران خان اس وقت ڈرائیونگ سیٹ پر بیٹھا ہے نہ اسٹیبلشمنٹ کو چین ہے نہ اس حکومت کو چین ہے۔
younas achakzai official 1
younas achakzai official 1
OnlyTruth🇵🇰🇦🇺
ملٹری کورٹ نے عمران خان کے بھانجے حسان نیازی کو 10 سال قید بامشقت کی سزا سنا دی ، 9 مئی میں ملوث مزید 60 مجرمان کو سزائیں سنا دیں
@ptiofficial.bsky.social
@ragnar90.bsky.social
@imrankriaz.bsky.social