Islamic Scholar | Social media activest |
فاضل درس نظامی جامعہ حفظ القرآن بھوسہ خیل چارسدہ
فاضل و متخصص از تخصص فی الفقہ الاسلامی جامعہ حفظ القرآن بھوسہ خیل چارسدہ
Mulana Muhammad Saifullah
Loading...
افسوس تو پی ٹی آئی سپورٹرز پر ہوتا ہے جنہیں پہلے یہ بتایا گیا کہ امریکہ نے سازش کی ہے، پھر کہا گیا کہ باجوہ نے سازش کی ہے، پھر کہا گیا کہ لندن پلان ہوا ہے، اور اب کہا جا رہا ہے کہ سعودی عرب نے سازش کی ہے۔ پی ٹی آئی والو، تم لوگوں کا اپنا دماغ نہیں ہے؟ کب تک بے وقوف بنتے رہو گے؟
کل ان شاءاللہ تعالیٰ
8 دسمبر 2024 پشاور میں
اگر 9 مئی میں ملوث دہشتگردوں کولٹکا دیتے تو آج اپنے محافظوں کی لاشیں اٹھانے کی نوبت نہ آتی
جاوید چوہدری
عزیز از جان برادر مکرم محمد سہیل کو رشتہ ازدواج میں منسلک ہونے پر تہہ دل سے مبارکباد پیش کرتا ہوں اور دعاگو ہوں کہ اللہ تعالیٰ ان کے اس نئے زندگی کو خوشیوں سے بھرپور اور ہر قسم کے مشکلات سے مامون فرمائے
#سیف_جمعیتی
باہر کے دشمنوں سے ملک کے اندر بیٹھے انتشاری سانپ زیادہ خطرناک ہوتے ہیں
اسی لیے پہلے ان سانپوں کا سرکچلنا
ہے
24 November
قائد جمعیت کی سیاسی خدمات اور مدارس کے دفاع پر جامعہ عثمانیہ نوشہرہ میں گارڈ آف آنر