رات کے آٹھ بج گئے ہیں اور یہ ابھی تک راستوں میں ہی ہیں۔
حالانکہ ٹائم سے پہنچنا چاہئے فائنل کال ہے خاں صاحب کا ولیمہ تھوڑی ہے۔
عمران خان کیلئے وہ ریاستیں متحرک ہیں جو پاکستان کو غیر مستحکم کرنا چاہتی ہیں۔
کے پی اور پنجاب میں دو خواتین ’’خان نے یہ کہا، خان نے وہ کہا‘‘ کا سودا بیچ رہی ہیں، علیمہ باجی پنجاب میں آوازیں لگا رہی ہے جب کہ بشریٰ بی بی خیبر پختونخواہ میں۔ اور جب کبھی خان نے سامنے آنا ہے تو اس نے کہہ دینا ہے کہ ’’میں نے تو کچھ نہیں کہا تھا‘‘😂۔