کسی کو امن و امان خراب کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی ۔
عطاء تارڑ ۔
جناب اجازت مانگ کون رھا ھے ؟
😂😂😂🤦
السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ 🙏
کل صبح سے ان شاءاللہ بلیو سکائی پر دوبارہ ورک اسٹارٹ کیا جائے گا ۔
شب بخیر فی امان اللہ
موبائل کی دوکان پرگفتگو کے دوران میں نے پوچھا کہ یار کتنے دن کی زندگی ھے؟
موبائل والا کہنے لگا چار دن کی.
کچھ دیر بعد اٹھ کر آنے لگا تو میں نےموبائل والے سےکہا یار نیٹ پیکج کر دو اور یہ بتاؤ اچھا کونسا ھے؟
جھٹ کہنے لگا مولانا مہینے والا کروا لیں
دوکاندار راکڈ
مولانا شاکڈ
😂😂
محسن نقوی اور علی امین گنڈا پور کی اولین ذمہ داری ھے کہ پاڑہ چنار جائیں اور حالات کو کنٹرول کرنے کے لیے اقدامات کریں ۔
مگر ایک احتجاج کرنے میں مشغول اور دوسرا اسکو روکنے میں مشغول ۔
سیاست دونوں ھی کر رھے ھیں
اڈیالہ جیل کے واش روم کی موجودہ صورتحال ۔
قوم کا حقیقی خادم نیازی جیل میں بیٹھ کر بھی اسموگ کم کرنے کے لیے درخت لگا رھا ھے
😆😆
اس مشقتی کا معلوم کرو جس نے نیازی کو بیج سمیت پپیتا کھلایا تھا ۔
سیلیوٹ ھے یار اسکو ۔۔
😂😂😂😂
سچ سچ بتانا کون کون بلا ناغہ مولانا فضل الرحمان صاحب کی حفاظت اور انکی عمر میں برکت کے لیے خصوصی دعا کرتا ھے ؟؟
میں الحمدللہ بلا ناغہ کرتا ھوں الحمدللہ رب العالمین ۔۔
اسلام آباد ایکسپریس وے پر کنٹینرز کو آپس میں ویلڈ کرنے کے دوران آگ بھڑک اٹھی ۔
جتنے زیادہ دیسی گھی میں بکرے اور مرغے کھلائے ھیں ۔
اتنا وہ آج سر پر چڑھ کر ناچ رھا ھے ۔
قصوروار کون ھے ؟
جتنا جلد یہ چیپٹر کلوز ❌ کر دیں گے ملک کی سالمیت کے لیے بہتر ھے ۔
اپنی لگائی آگ اپنے گھر میں پہلے داخل ھوتی ھے ۔
پارہ چنار میں اہل تشیع حضرات نے سیکیورٹی فورسز کی چوکیوں کو آگ لگانے کے علاوہ پاکستان کا جھنڈا اتار کر اپنا جھنڈا لہرا دیا اور سنا ھے پاکستانی جھنڈا بھی نذر آتش کر دیا ۔
سر جی امن ؟
🫡
اس سے پہلے کہ عوام جاگ جائے اپنے اپنے ھتیار ڈال دیں ۔ ۔
اعلامیہ
😂😂😂😂🤦
اداروں کا استفسار کونسے ھتیار اور کہاں ڈالنے ھیں ؟
😂😂😂😂🤦