https://x.com/DuaMalikg88?t=bcNPyK_7BPL0mDaAbElcOw&s=09
https://insaf.pk/
ویلی میں تے ٹینشن لوکاں نوں 🤣🥰🥳🤣
دُعأ۔Malik
Loading...
دعاگو رہیں میرا ویر میرا بھائی
@SilentMalik77
اپنے لاکھوں پاکستانیوں کے سنگ اپنے مرشد عمران خان کی رہائی کیلیۓ اپنے گھر سے نکل گیا ہے۔
#FinalCall
14 اگست کو ملک آزاد ہوا تھا 24 نومبر کو قوم آزاد ہو گی
نکلو لیڈر کی کال پر لبیک کہو
مرشد کے دیوانو کو دعا کا سلام اسلام علیکم ورحمتہ اللہْ❤
#احتجاج_سے_انقلاب_تک
💦 *اللہ کی رحمت !*
🔹 *نبی کریم ﷺ نے فرمایا ”اللہ تعالیٰ نے جب مخلوق پیدا کی تو عرش کے اوپر اپنے پاس لکھ دیا کہ میری رحمت میرے غصہ سے بڑھ کر ہے ۔“*🔹
📗«صحیح بخاری-7422»~
اسلام علیکم ورحمتہ اللہْ
میرا دل بہت اداس ہے🙃
میرے بھائی آیاز ملک
@SilentMalik77
26 نمبر چونگی پر موجود ابھی ابھی مجھے ویڈیو بھیجی کہ
دعا بیٹا ہم اسلام آبادپہنچ گۓ✌🏻
وہ زندان کا اک مکین،
ہماری طاقت ہے، غرور ہے
جب پکارا ہے اس نے تو
پہنچنا پھر ضرور ہے
@PTIofficial
#عوام_کا_طوفان_لائیگا_عمران
#احتجاج_سے_انقلاب_تک
شکر ھے خوابوں کے درمیان مشہوریاں نہیں ہوتی😐🤧☹
ورنہ صوفی گھی، سامسنگ موباٸل اور کوک والوں نے خواب ہی برباد کردینے تھے 😒😏😂