•••༆༄❀ ﷽ ❀༄༆•••
🌹 *پیــــغام حـــــدیث رســــــولﷺ !*
سہل بن سعدؓ سے روایت ہے کہ
*رسول ﷲ ﷺ نے فرمایا*:
“دنیا سے بے رغبت ہو جاؤ، ﷲ تم سے محبت کرے گا، اور لوگوں کے پاس جو ہے اس سے بے نیاز ہو جاؤ، لوگ تم سے محبت کریں گے۔”
`سنن ابن ماجہ: 4102`
`Status:صحیح`
{☆ 𝐁𝐢𝐧𝐭𝐞 𝐇𝐚𝐰𝐚 𝐀𝐥𝐦𝐚𝐚𝐫𝐢𝐣 𝐇𝐨𝐩𝐞 ☆}
•••༆༄❀ ﷽ ❀༄༆•••
🌹 *پیــــغام حـــــدیث رســــــولﷺ !*
*رسول ﷲ ﷺ نے فرمایا*:
بے شک دعا ایسی آفات کو جو نازل ہو چکی ہیں اور ایسی کہ جو ابھی نازل نہیں ہوئیں سب کے لئے فائدہ مند ہے ، اس لئے اے اللہ کے بندو دعا کو لازم پکڑو ۔
`ترمزی #3547`
`Status:صحیح`
*•{ ✿ℬ𝒊𝒏𝒕 𝑬 𝑯𝒂𝒘𝒂 𝑨𝒍𝒎𝒂𝒂𝒓𝒊𝒋 𝓗𝒐𝒑𝒆✿}•*
`سورة بنی اسرائیل
`آیت نمبر:25`
*رَبُّکُمۡ اَعۡلَمُ بِمَا فِیۡ نُفُوۡسِکُمۡ ؕ اِنۡ تَکُوۡنُوۡا صٰلِحِیۡنَ فَاِنَّهُ کَانَ لِلۡاٙوَّابِیۡنَ غَفُوۡرًا*
`ترجمہ
تمہارا رب زیادہ جاننے والا ہے جو تمہارے دلوں میں ہے ۔ اگر تم نیک ہوئے تو یقیناً وہ ہمیشہ سے بار بار رجوع کرنے والوں کے لیے بے حد بخشنے والا ہے ـ
*•{ ℬ𝒊𝒏𝒕 𝑬 𝑯𝒂𝒘𝒂 𝑨𝒍𝒎𝒂𝒂𝒓𝒊𝒋 𝓗𝒐𝒑𝒆}•*